Muhammad Ishaq Health Care Centerمحمد اسحاق ہیلتھ کیئر سنٹر
Chak No. 42 Janubi, Sargodha
Call: 0304-5301040بمقام چک نمبر 42 جنوبی، سرگودھا
رابطہ: 0304-5301040
Meet our specialistsہمارے ماہر ڈاکٹرز
محمد اسحاق ہیلتھ کیئر سنٹر میں فیملی فزیشن ڈاکٹر حافظ مدثر اسحاق اور ایم بی بی ایس، ایم ڈی ڈاکٹر مہوش اقبال کی نگرانی میں عام اور اندرونی امراض کا مکمل اور تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے۔ بخار، نزلہ زکام، کھانسی، گلے کی خرابی، پیٹ درد، معدے اور ہاضمے کے مسائل، بلڈ پریشر، شوگر، جسم اور جوڑوں کا درد، کمزوری، مختلف انفیکشنز اور بچوں، خواتین اور بزرگوں کی عام بیماریوں کا علاج تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی کیا جاتا ہے۔ ای سی جی، ایکسرے، لیبارٹری، الٹراساؤنڈ اور ڈسپنسری کے ساتھ ساتھ نارمل ڈیلیوری اور گائنی اینڈ آبسٹیٹرکس کی سہولیات بھی ایک ہی جگہ دستیاب ہیں، تاکہ مرض کی تشخیص اور علاج جلد اور آسانی سے ہو سکے۔ روزانہ اوقات: شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک۔
At Muhammad Ishaq Health Care Center, general and internal medical conditions are treated with care under Family Physician Dr. Hafiz Mudassir Ishaq and Dr. Mahwish Iqbal (MBBS, MD). Our doctors treat fever, flu and cough, sore throat, stomach pain, digestive problems, blood pressure, diabetes, body and joint pain, weakness, common infections, and the everyday illnesses of children, women and the elderly. ECG, X-Ray, laboratory, ultrasound and dispensary services, along with normal delivery and gynae & obstetrics care, are available under one roof, so diagnosis and treatment are quick and convenient. Daily timing: 4:00 PM to 9:00 PM.
Dr. Hafiz Mudassir Ishaqڈاکٹر حافظ مدثر اسحاق
سابقہ ہاؤس آفیسر ڈاکٹرز ہسپتال سرگودھا
Dr. Mahwish Iqbalڈاکٹر مہوش اقبال
سابقہ ہاؤس آفیسر سروسز ہسپتال لاہور
ریزیڈنٹ ڈاکٹر (DHQ) ہسپتال سرگودھا
Get Your Online Tokenآن لائن نمبر لگوائیں
Choose your doctor and date, get your token number instantly.اپنا ڈاکٹر اور تاریخ منتخب کریں، فوری ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
نمبر لگوانا کتنا آسان ہےGetting your token is easy
- 1اپنا نام اور موبائل نمبر لکھیںEnter your name and mobile number
- 2اپنی پسند کا ڈاکٹر اور تاریخ منتخب کریںChoose your doctor and date
- 3فوراً ٹوکن نمبر حاصل کریں اور مقررہ دن آئیںGet your token instantly and visit on the day
لمبی قطار اور انتظار سے بچیں۔ آپ کا نمبر پہلے سے محفوظ ہو جاتا ہے، تاکہ آپ کو کم سے کم انتظار کرنا پڑے۔Skip the long queue. Your turn is reserved in advance, so you wait as little as possible.
📍 بمقام چک نمبر 42 جنوبی، سرگودھا
📍 Chak No. 42 Janubi, Sargodha
Referenceریفرنس:
Contact & Locationکانٹیکٹ اینڈ لوکیشن
Muhammad Ishaq Health Care Center
Chak No. 42 Janubi, Sargodha
محمد اسحاق ہیلتھ کیئر سنٹر
بمقام چک نمبر 42 جنوبی، سرگودھا
حاجی محمد اسحاق: 0304-5301040